نئی دہلی ،10اکتوبر(ایجنسی) نائب صدر جمہوریہ ہندمحمد حامد انصاری نے ملک وقوم کو دسہرے کے مبارک موقع پر مبارکباد دی ہے۔
مبارکباد کے پیغام میں انہوں نے کہا کہ دسہرے کا تہوار
برائی پر اچھائی کی جیت کی یاد تازہ کرتا ہے اور لوگوں میں اخوت اور بھائی چارے کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔
مسٹرحامد انصاری کی مبارکباد کا پیغام حسب ذیل ہے: " میں اپنے تمام اہالیان وطن کو دسہرے کے مبارک موقع پر مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔